Baccarat squeeze entertainment official entrance
مظفرآباد:
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ عو??می ایکشن کمیٹی کو احتجاج کیلیے بھارتی فنڈنگ ہورہی ہے۔
مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری انوار الحق نے کہا کہ بھارت کا اگلا ٹارگٹ آزاد کشمیر میں دہشت گردی کروانا ہے، جس کے لیے پیسے دے کر انتشار پھیلایا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تحقیقات ہو رہی ہیں کہ آزاد کشمیرمیں احتجاج کیلئے بھارتی فنڈنگ ہورہی ہ??، بیرونی فنڈنگ کے ثبوت پریس کانفرنس میں نہیں دیئے جاسکتے۔
وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ عو??می ایکشن کمیٹی کے پیچھے کون ہے یہ شوکت میریاعمرنذیرکشمیری سے پوچھا جائ??، یہ جو انتشار پھیلایا گیا ہے وہ سب بیرونی فنڈ کی مدد سے ہوا ہے۔
مضمون کا ماخذ : اٹلانٹس کا بادشاہ