Cash or Crash Entertainment Official Website
ڈیفنس پولیس نے قیوم آباد کے علاقے میں سوتیلی بہن کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے الزام سوتیلے بھائی علی کو گرفتار کر کے و??لدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
مدعیہ کے مطابق اس نے اپنے دوسرے شوہر کو و??قع?? سے آگاہ کیا تاہم اس نے کوئی ایکشن نہیں لیا جس پر وہ بیٹی کو لیکر بھائی کے گھر چلی گئی اور بچی کا جناح اسپتال میں میڈیکل بھی کرایا ہے۔
مدعیہ کے مطابق اس کی پہلے شوہر عبدالغنی سے 7 سالہ بیٹی ہے جو اس کے ساتھ رہتی ہے جبکہ دوسرے شوہر اسلم کا پہلی بیوی سے 20 سال کا بیٹا ہے و??قع?? گزشتہ ماہ 28 نومبر کی درمیاںی شب پیش آیا تھا۔
ڈیفنس پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ نمبر 1080 سال 2024 درج کر کے ملزم کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا۔
مضمون کا ماخذ : میٹھا بونانزا